ہندی۔ اسم ۔ مذکر

ایک قسم کی زنجیر جسے فتح کے نشان کے طور پر کشتی جیتنے کے بعد نامی پہلوان پہنتے ہیں۔