آندھ
آنْدھ {آنْدھ (ن مغنونہ)} (سنسکرت)
سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور معنی کے ساتھ ہی مستعمل ہے۔ 1919ء کو "جوہر قدامت" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: آنْدھیں {آں + دھیں (ی مجہول)}
جمع غیر ندائی: آنْدھوں {آں + دھوں (و مجہول)}
معانی
ترمیمکیچڑ، دلدل۔
"کبھی جانا ہوتا تھا تو چلتے چلتے آندھ آ جاتی تھی۔" [1]
انگریزی ترجمہ
ترمیمBlindness, darkness
متغیّرات
ترمیمآنْد {آنْد (ن مغنونہ)}
مترادفات
ترمیمکالَک اَنْدھیرا سِیاہی
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1919ء، جوہر قدامت، 48 )