آنْریری {آن + رے + ری} (انگریزی)

آنر آنَر آنْریری

انگریزی زبان میں اصل لفظ آنر سے مشتق ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو زبان میں بھی اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ انگریزی میں اصل (Honorary) ہے۔ سب سے پہلے 1905ء میں "یادگار دہلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی (مؤنث)

معانی

ترمیم

اعزازی، بلا تنخواہ کا (عہدہ، کام، عہدہ دار وغیرہ)۔ "خان صاحب حکیم ظہیرالدین خان اونریری مجسٹریٹ ضلع دہلی۔" [1]

متغیّرات

ترمیم

اونْریری {اون (و مجہول) + رے + ری}

مترادفات

ترمیم

اِعْزازی

مرکبات

ترمیم

آنْریری مَجِسْٹْریٹ

حوالہ جات

ترمیم
     1  ^ ( 1905ء، یادگار دہلی، 31 )