آنسو پی جانا

(آنسو پینا سے رجوع مکرر)

آنسو روکنا۔ صبر کرنا۔ برداشت کرنا


رومن ترمیم

aansu pi jana

تراجم ترمیم

انگریزی : To suppress one's tears; to control (one's emotion) ; to bear