ہندی ۔ اسم ۔ مذکر
بھیروں ٹھاٹھ کا ایک سمپورن راگ جس میں ساتوں سر لگتے ہیں اس کا وادی سر سا ہے ۔یہ پورو انگ میں بھیروں اوراتر انگ میں بلاول ٹھاٹھ ملانے سے بنا ہے صبح کے وقت گایا جاتا ہے۔