آنٹھی
آنْٹھی {آں + ٹھی} (سنسکرت)
آکِشٹ آنْٹھی
سنسکرت میں اصل لفظ آکشٹ ہے اس سے ماخوذ اردو میں آنٹھی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1895ء میں "فرہنگ آصفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مؤنث - واحد)
جمع: آنْٹھِیاں {آں + ٹھِیاں}
جمع غیر ندائی: آنْٹھِیوں {آں + ٹھِیوں (و مجہول)}
معانی
ترمیمکینہ، عداوت۔ (نوراللغات، 144:1)
2. جمے ہوئے دہی کا تھکا۔ (امیراللغات، 185:1)
3. تخم، گٹھلی، بیج۔ (جامع اللغات، 59:1)
4. گرہ، گانٹھ، نابالغہ کی پستان نارسیدہ۔ (فرہنگ آصفیہ، 242:1)
5. دو مادوں کا اکٹھا ہو جانا، جماؤ، سختی۔ (فرہنگ آصفیہ، 242:1)
انگریزی ترجمہ
ترمیمstone of fruit; coagulation
مترادفات
ترمیمعَداوَت بِیج گِرَہ جَماؤ
رومن
ترمیمaanti