آنچل پلو
آنْچَل پَلُّو {آں + چَل + پَل + لُو} (سنسکرت)
اسم ۔ مذکر
ایک قسم کا بنارسی دوپٹا جس کے کناروں پر زری کے تاروں کے بیل بوٹے بنےہوتے ہیں۔ مقیش کی جھالر جو دولہا دلہن کے جوڑوں یا اوڑھنی وغیرہ کے کناروں پر ٹانکتے ہیں۔
رومن
ترمیمaanchal pallu
تراجم
ترمیمانگریزی: The border of a dopatta embroidered ) particulary in Benaras