آنڈ
آنْڈ {آنْڈ (ن مغنونہ)} (سنسکرت)
سنسکرت زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنی اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی مستعمل ہے۔ سب سے پہلے 1713ء میں جعفرزٹلی کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ (مذکر - واحد)
جمع: آنْڈے {آں + ڈے}
جمع غیر ندائی: آنْڈوں {آں + ڈوں (واؤ مجہول)}
معانی
ترمیمفوطہ، خصیہ، خایہ۔ ؎ لپٹن کی دے اسے نہ برک بانڈ کی پلا
میرٹھ کا علتی ہے اسے آنڈ کی پلا [1]
مترادفات
ترمیمخُصْیَہ کَپُورا فوطَہ
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( 1912ء، شمیم، ساقی نامہ درہجو حکیم بے وفا، 3 )
رومن
ترمیمaand
تراجم
ترمیمانگریزی : Testicle