آنْڈُو بَیل {آن (ن غنہ) + ڈُو + بَیل (ی لین)} ہندی ۔ اسم ۔ مذکر
وہ بیل جو خصتی نہ ہو۔ سانڈ
2۔بڑے فوطے والا آدمی جو فوطوں کے بوجھ کی وجہ سے چل پھر نہ سکے
3۔ کاہل سست
aanduo bail {aan (n ghnah) + duo + bail (i lin)}