آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

اردو ۔ مثل

جو چیز سامنے نہ ہو اس کا ہونا نہ ہونا برابر ہے۔


رومن

ترمیم

aankh ojhal pahar ojhal

تراجم

ترمیم

انگریزی : Out of sight, is out of mind