آنکھ لجائی دھی ہوئی پرائی

اردو۔ مثل

لڑکی کا رشتہ مانگنے والے کا پیغام سن کر لڑکی ولوں کی نظر نیچے کرنا جس سے معلوم ہو کر رشتہ منظور ہے۔ خاموشی سے نظر جھکانا اقرار کی نشانی ہے۔