اردو۔ اسم ۔ مذکر

روپے کا سولہواں حصہ ۔ اکنی ۔ ایک سکہ جب سے اعشاری سکہ چلا ہے اب یہ سکہ رائج نہیں رہا


رومن

ترمیم

aanah

تراجم

ترمیم

انگریزی: The sixteenth part of a rupee; an anna