آن{5} {آن} (انگریزی)

انگریزی زبان سے اردو میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی آیا اور عام بول چال میں بہت زیادہ مستعمل ہو گا، آہستہ آہستہ تحریروں میں لکھا جانے لگا اور اردو میں "اخبار جہاں، کراچی" میں 1976ء میں تحریراً ملتا ہے۔

صفت ذاتی


معانی

ترمیم

کل یا اس کا پرزہ، چالو، روبہ عمل، کھلا ہوا، بند کی ضد۔

"میں نے اپنی 400 / 450 ڈبل بیرل رائفل کی سیفٹی آن کر کے نشانہ لیا"۔ [1]

انگریزی ترجمہ

ترمیم

other, different; order, command

مترادفات

ترمیم

چالُو

حوالہ جات

ترمیم
   1    ^ ( 1972ء، اخبار جہاں، کراچی، 16 جون، 34 )