آنِ واِحدْ میں {آ + نے + وا + حِد + میں (ی مجہول)}
اردو ۔ متعلق فعل
ایک لمحہ میں ۔ ایک لحظہ میں۔ فوراً۔ایک ہی ساعت میں، ایک ساتھ، بیک وقت۔
aane oaehd mein {aa + ny + oa + hed + mein (i mjhol)}