آوارَہ مِزاج {آ + وا + رَہ + مِزاج}

فارسی زبان سے ماخوذ صفت آوارہ کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم مزاج لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ 1865ء میں "نسیم دہلوی" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی

جمع غیر ندائی: آوارَہ مِزاجوں {آ + وا + رَہ + مِزا + جوں (و مجہول)}


معانی

ترمیم

ایسا شخص جس کی طبیعت میں آوارگی ہو، بدچلن، عیاش، شوقین مزاج۔بدوضع ۔ لا ابالی ۔ بے پروا ؎اس وقت کے سب امیرزادے آوارہ مزاج ہو گئے ہیں [1]


رومن

ترمیم

Aawarah mizaj

تراجم

ترمیم

انگریزی : Careless; thoughtless; dissolute

حوالہ جات

ترمیم
     1  ^ ( مرقع لیلٰی مجنوں، 1928ء، 51 )