آوارہ وطن
آوارَہ وَطَن {آ + وا + رَہ + وَطَن}
فارسی زبان سے ماخوذ صفت آوارہ کے ساتھ عربی زبان سے ماخوذ اسم وطن ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ 1887ء میں "سخندان فارس" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی
جمع: آوارْگانِ وَطَن {آ + وار + گا + نے+ وَطَن}
معانی
ترمیمپردیس کی خاک چھاننے والا، مسافر۔
"صبر و ضبط کا یارانہ رہا اس لیے بخت آزمائی کے لیے
آوارہ وطنی پر کمر باندھی۔" [1]
مترادفات
ترمیمغَرِیبُ الْوَطَن بے وَطَن مُسافِر آوارَہ خُو
رومن
ترمیمAawarah watan
تراجم
ترمیمانگریزی : A stranger; a foreigner; a person away from his motherland; a traveler
حوالہ جات
ترمیم1 ^ ( بیگمات اودھ، 1956ء، 13 )