آوازِ جَرَس {آ + وا + زے + جَرَس} (فارسی)

گھنٹی کی آواز۔(خصوصاً) قافلے کے پیچھے بجنے والے گھنٹے کی باج۔


رومن

ترمیم

Aawaz-e-jaras

تراجم

ترمیم

انگریزی : Sound of a bell ( usually rang to warn the members that the caravan is about to leave