مصدر ۔ مرکب
آواز سے اچھی یا بری فال لینا۔ مثلا کوے کی آواز سے مہمان کی آمد اور کتوں کی آواز سے مصیبت کے نزول کی فال لیتے ہیں۔