آواز کا اتار چڑھاؤ

اردو۔ ترکیب اضافی ۔ مذکر

آواز کی پستی و بلندی ۔ بم و زیر ۔ آواز کا باقاعدگی کے ساتھ اونچا اور نیچا ہونا


رومن

ترمیم

Aawaz ka utar charhoo

تراجم

ترمیم

انگریزی: Rise and fall of voice