ہندی ۔ اسم ۔ مذکر

آنا جانا۔ جون بدلنا ۔ کایا پلٹنا ۔ مرنے کے بعد روح کا ایک جسم سے نکل کر دوسرے جسم میں جانا ۔ تناسخ


رومن

ترمیم

Aawagaun

تراجم

ترمیم

انگریزی: Transmigration of soul; metempsychosis