آٹے کے ساتھ گھن بھی پس جاتا ہے

مثل

ا۔ بڑے مرتبے والے کے ساتھ چھوٹا بھی نقصان اٹھائے

2۔ گناہگاروں کے ساتھ بے گناہ بھی مارا جائے


رومن

ترمیم

Aate ke sat ghun bhi pis jata hai

تراجم

ترمیم

انگریزی :The innocent also get punished with the guilty