Optophone
آپ ۔ ٹو ۔ فون
انگریزی کا لفظ ، اسم ، مذکر
آلہ صدا نما ۔ ایک آلہ جو روشنی کو آواز میں بدل دیتا ہے۔ اس کی مدد سے اندھے کان کے ذریعے سے پڑھ سکتے ہیں۔