اردو

ترمیم

مثل

معانی

ترمیم

جو کام اپنے ہاتھ سے کیا جائے وہی اچھا ہوتا ہے

مثال

ترمیم

میں نے اس نقل کرنے کے لیے کچھ کام دیا تھا لیکن اس نے بگاڑ کر رکھ دیا۔ سچ ہے آپ کام مہا کام۔