آپ کو آسمان پر کھینچنا

آپ کو شاخ زعفران سمجھنا

اردو۔ محاورہ

تکبر کرنا ۔ اپنے آپ کو بڑا سمجھنا


رومن

ترمیم

Aap ko asman par khenchna

App ko sakh-e-zafran samjhna


تراجم

ترمیم

انگریزی : To put on airs; to be porud