آپ کے منھ کا اگال ہمارے پیٹ کا ادھار

ضرب المثل

آپ کے آگے کا بچا ہوا ہمارے لیے کافی ہے۔ مالدار کی ادنی توجہ سے غریب کا بھلا ہو جاتا ہے۔