آڑھْتی {آڑھ + تی} (سنسکرت)

ارتھ آڑھَت آڑھْتی

سنسکرت زبان میں اصل لفظ ارتھ سے ماخوذ اردو مستعمل آڑھت ہے اور فارسی قاعدہ کے مطابق ی بطور لاحقۂ صفت لگانے سے آڑھتی بنا اور اردو میں بطور اسم مستعمل ہے، سب سے پہلے 1877ء میں "توبۃ النصوح" میں مستعمل ملتا ہے۔

متغیّرات

آڑھَتْیا {آ + ڑھَت + یا}، آڑھْتِیا {آڑھ + تِیا}

اسم نکرہ (مذکر - واحد )

واحد غیر ندائی: آڑھْتِیے {آڑھ + تِیے}

جمع: آڑھْتِیے {آڑھ + تِیے}

جمع غیر ندائی: آڑھْتِیوں {آڑھ + تِیوں (واؤ مجہول)}

معانی

ترمیم

1. آڑھت کا کاروبار کرنے والا، وہ شخص جس کے یہاں آڑھت ہو، تھوک فروش، دلال، کمیشن ایجنٹ۔

"مال ..... ایجنٹوں اور آڑھتیوں کی معرفت آتا ہے۔" [1]

مترادفات

ترمیم

بروکر دَلّال

رومن

ترمیم

Aarhati

تراجم

ترمیم

انگریزی : A commission agent; broker

حوالہ جات

ترمیم
   1    ^ ( 1920ء، انتخاب لاجواب، 44 ستمبر، 13 )