آگ پھُوس میں بیر ہے

ضرب المثل

1۔ آگ اور پھوس کا ساتھ ممکن نہیں

2۔ جوان مرد اور عورت کا ایک جگہ رہ کر پاک رہنا محال ہے