آگ کھائے منھ جلے ، ادھار کھائے پیٹ

ضرب المثل

جیسے آگ کھانے سے منہ جلتا ہے اسی طرح قرض سے پیٹ بھر کر سخت تکلیف ہوتی ہے