آہِسْتَہ رَو {آہِس + تَہ + رَو (و لین)} (فارسی)

صفت ذاتی

کم رفتار۔ آہستہ آہستہ چلنے والا۔سست چلنے والا، (مجازاً) مچک مچک کرنا نخرے سے چلنے والا۔


رومن

ترمیم

Aahistah rau

تراجم

ترمیم

انگریزی: Slow-paced