آہَن گَر {آ + ہَن + گَر} (فارسی) ۔ اسم ۔ فاعل

لوہے کا کام کرنے والا ۔ لوہار۔حداد، لہار۔


رومن

ترمیم

Ahan gar

تراجم

ترمیم

انگریزی: Blacksmith