فارسی ۔ اسم ۔ مذکر

مکہ معظمہ کا ہرن جس کا شکار ممنوع ہے (کنایتاً معشوق جو قابو میں نہیں آتا)