آیا کتا گھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

اردو۔ مثل

بے پروا اور سست عورت کے متعلق کہتے ہیں کہ چیز برباد ہو گئی مگر اُسے قطعاً خبر نہ ہوئی