عربی

ترمیم

اسم معرفہ

ترمیم

أُورُشَلِيم

  1. (اسرائیل، عیسائیت) یروشلم

حوالۂ استعمال

ترمیم

حکومتِ اسرائل کی جانب سے، مقدس شہر یروشلم کا نام، اسرائیلی عربی میں (مثلاً سرکاری کاغذات میں) یہ نام استعمال کیا جاتا ہے چونکہ اس کی اشتقاق عبرانی יְרוּשָׁלַיִם (یْرُوشٰلَیِم) کے متعلق ہے۔ اس کے علاوہ عرب مسیحی کے جانب سے یہ نام بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ وگرنہ یروشلم کا معروف عربی نام اَلْقُدْس ہے۔