ابتدائی
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیم{اِب +تِدا (کسرہ ت مجہول) + ای}
صفت
ترمیمابتدائی (اِبْتِدائی)
- پہلا ۔ اولین ۔ تمہیدی ۔ سرسری ۔
- آغاز کا ۔ شروع کا
- قدیمی ۔ اصلی
- اصولی ۔ بنیادی
مترادفات
ترمیمتَمْہِیدی، اَصْلی، اَساسی، بُنْیادی، پِرائِمَری،
تراجم
ترمیمانگریزی
ترمیم- abortive
- beginning
- early
- elementary
- fundamental
- inchoate
- incipient
- initial
- primal
- primary
- prime
- primitive
- primordial
- prot
- rudimental
- rudimentary