اَبرِ نیساں

(ابر نیساں سے رجوع مکرر)

ابر نیسانی

فارسی ۔اسم ۔ مذکر

شامی سال کے ساتویں ماہ نیساں میں برسنے والا بادل کے متعلق مشہور ہے کہ اس کے قطرہ سے سیپ میں موتی اور بانس میں بنسلوچن ۔ گائے کے سینگ میں گلوچن ، کیلے میں کافور پیدا ہوتا ہے ۔ بہار کا دل