اِبلیسی

(ابلیسی سے رجوع مکرر)

عربی ۔ صفت

شیطانی ۔ باطل ۔ مردود

بطور اسم ۔ شیطنیت ۔ ابلیسیت ۔ مفسدہ پردازی ۔ فتنہ پروری