عربی ۔ اسم ۔ مذکر
باب کی جمع ۔ دروازے سے
2۔ کتاب کے حصے
3۔ وہ روپیہ جو مالگذاری کے ساتھ سڑکوں ، مدرسوں ، رفاعہ عامہ کے کاموں اور چوکیداروں وغیرہ کے تنخواہ کے لیے زائد وصول کیا جاتا ہے۔
4۔ اخراجات کی مدیں
5۔ راستے ۔ وسیلے ۔ ذریعے