اَبھی
(ابھی سے رجوع مکرر)
اردو۔ صفت
1۔ فی الحال ۔ سردست
2۔ اسی آن ۔ اس وقت ۔ فوراً
3۔ ذرا دیر پہلے ۔ ماضی قریب
4۔ ذرا دیر بعد ۔ ذرا دیر میں
5۔ ابھی سے ۔ اتنی جلدی سے
6۔ ہنوز ۔ اب تک ۔ تب تک
7۔ اس کے بعد ۔ آیندہ
8۔ کسی وقت ۔ ایک وقت میں ۔ کبھی
اردو۔ صفت
1۔ فی الحال ۔ سردست
2۔ اسی آن ۔ اس وقت ۔ فوراً
3۔ ذرا دیر پہلے ۔ ماضی قریب
4۔ ذرا دیر بعد ۔ ذرا دیر میں
5۔ ابھی سے ۔ اتنی جلدی سے
6۔ ہنوز ۔ اب تک ۔ تب تک
7۔ اس کے بعد ۔ آیندہ
8۔ کسی وقت ۔ ایک وقت میں ۔ کبھی