ابھی کچے ہیں کون دانت کھٹے کرے

اردو۔ مثل

بہت کوشش کے بعد جب چیز ہاتھ نہ آئے تو اپنا دل بہلانے کے لیے کہتے ہیں۔ فضول عذر