اِتفاقی

(اتفاقی سے رجوع مکرر)

عربی ۔صفت

1۔ اتفاق سے منسوب ۔ غیر اصولی۔ ناگہانی ۔ غیر متوقع

2۔ غیر ارادی ۔ غیر اختیاری