اتیت
ہندی ۔اسم ۔ مذکر و مونث
1۔ ہندو فقیروں کی وہ قسم جن کے بال بٹے ہوئے ہاتھ میں لوہے کے کڑے اور منہ پر بھبوت ملا ہوتا ہے۔ درویش ، تارک الدنیا ۔ فقیر
2۔ موسیقی میں وہ مقام جو سم کے بعد آتا ہے اور کبھی کبھی سم کا کام بھی دیتا ہے۔ طبلے کا کسی بول کا سم سے پہلے اختتام
3۔ وہ مہمان جس کے آنے کا وقت مقرر نہ ہو