اِثبات
(اثبات سے رجوع مکرر)
عربی ۔ اسم۔ مذکر
1۔ ابطال کی ضد ۔ ثبوت ۔ کسی چیز کے وجود کا ثبوت ہونا۔
2۔ ثبت کرنا نقش جمانا۔ ابھارنا ۔ بنانا
3۔ ثبوت ۔ دلیل
4۔ وجود۔ ہست یامود ہونا
7۔ ثابت قدرم رہنا۔ استقامت
8۔ منطق۔ وجود کی نسبت شے موجود سے ایجاب (نفی کی ضد)
9۔ قواعد میں کسی فعل میں حرف نفی کا نہ ہونا
10۔ تصوف میں احکام عبادت کا قائم رہنا
11۔ ثابت ۔ متحقق