اِجارہ دار
(اجارہ دار سے رجوع مکرر)
صفت ۔ فاعلی
1۔ ٹھیکے پر لینے والا
2۔ کرایہ پر لینے والا
3۔ ذمہ دار
4۔ لگان پر زمین جوتنے والا کسان
5۔ وہ شخص جس نے اجرت پر مزدوروں کی خدمات حاصل کی ہوں۔
صفت ۔ فاعلی
1۔ ٹھیکے پر لینے والا
2۔ کرایہ پر لینے والا
3۔ ذمہ دار
4۔ لگان پر زمین جوتنے والا کسان
5۔ وہ شخص جس نے اجرت پر مزدوروں کی خدمات حاصل کی ہوں۔