اردو

ترمیم

اشتقاقیات

ترمیم

اِرْجَاع عربی زبان کا لفظ ہے اور اِس کا مادہ ر، ج، ع سے مشتق ہے۔ اردو زبان میں پہلی بار 1915ء میں استعمال ہوا۔

ارجاع مذکر

  • رجوع کرنا، کسی امر کی بابت کسی سے رجوع کرنا، کسی امر میں لو لگانا۔
  • رجوع کروانا، حاضر ہونا۔
  • عدالت میں دعویٰ دائر کرنا، نالش (شکایت)۔