اردو
ویکیپیڈیا
اردو
ترمیماشتقاقیات
ترمیماُرْدُو ترکی زبان سے اردو زبان میں داخل ہوا ہے۔
اسم
ترمیماردو مؤنث (ہندی ہجے उर्दू)
اسم معرفہ
ترمیماردو مؤنث
- برصغیر پاک و ہند کے اکثر علاقوں کی ایک بولی اور سمجھی جانے والی زبان جس کے لغات میں پراکرت نیز غیر پراکرت، دیسی لفظوں کے ساتھ ساتھ عربی فارسی ترکی اور کچھ یورپی زبانوں کے الفاظ بھی شامل ہیں اور جس کی قواعد میں عہد بہ عہد تصرفات اور مقامی اختلافات کے باوجود آریائی اثر غالب ہے۔
- "ہر شہر میں مخصوص مخصوص محاورے بن گئے اور ایک شہر کی اردو سے دوسرے شہر کی اردو میں اتنا فرق ہونے لگا کہ لوگوں کو اس کاسمجھنا دشوار ہوتا جاتا تھا اور خیال ہوا کہ رفتہ رفتہ یہ زبان انقلاب پذیر ہوتے ہوتے فنا ہو جائے گی۔"، [4]
مترادفات
ترمیممشتق اصطلاحات
ترمیماردو سے مشتق اصطلاحیں