اِ
الف زیر
الف مکسور
ہندی ۔ اسم ۔ مذکر
دیوناگری۔ رسم الخط کا تیسرا سور یعنی حرف علت جس کی صورت یہ ہے ’’इ‘‘
2۔ کام دیو یعنی عشق کے دیوتا کا نام