صفحۂ اول
جستہ جستہ
داخل ہوں
ترتیبات
عطیہ
ویکی لغت کا تعارف
اظہار لا تعلقی
تلاش
اونٹ برابر ڈیل بڑھاپا پاپوش برابر عقل نہ آئی
زبان
زیر نظر کریں
ترمیم
اردو
ترمیم
ضرب المثل
ترمیم
اونٹ برابر ڈیل بڑھاپا پاپوش برابر عقل نہ آئی
لفظی معنی ہیں کہ: اِتنے بڑے ہوگئے مگر ذرا سا شعور بھی نہ آیا۔
عموماً اُس وقت بولتے ہیں جب بڑے ڈیل ڈول کا آدمی
احمق
ہو۔