اونٹ بڈھا ہوا پر موتنا نہ آیا

اردو

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

اونٹ بڈھا ہوا پر موتنا نہ آیا

  1. لفظی معنی ہیں کہ: باوجود عمر رسیدہ ہونے کے عقل نہ آئی۔
  2. بے عقلی بڑھنے کے لیے اکثر بولا جاتا ہے۔