اونٹ سستا ہے اور پٹا مہنگا

اردو

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

اونٹ سستا ہے اور پٹا مہنگا

  1. بڑی شے باآسانی مل جائے لیکن معمولی شے کا حصول مشکل ہو تو تب بولتے ہیں۔