اونٹ کی پکڑ اور عورت کے فریب سے خدا بچائے

اردو

ترمیم

ضرب المثل

ترمیم

اونٹ کی پکڑ اور عورت کے فریب سے خدا بچائے

  1. لفظی معنی ہیں کہ: اونٹ جب کسی کو پکڑ لیتا ہے تو جان سے مار کر چھوڑتا ہے۔
  2. اگر عورت سے ناجائز تعلق پیدا ہوجائے تو آشنا یا خاوند دونوں میں سے ایک کی موت یقینی ہوتی ہے۔